مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
457. ما قالوا: أين تنحر البدن؟
اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 15774 ترقیم الشثری: -- 16246
١٦٢٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن (مختار بن سعد) (١) قال: رايت ابا جعفر نحر بدنات بمنى بالمنحر ولم (يعرف) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مختار بن عيسى عن مختار بن سعد).
(٢) في [أ، ب]: (تعرف).
حدثنا ابو بكر، قال: نا معن بن عيسى، عن مختار بن سعد، قال: رايت ابا جعفر " نحر بدنات بمنى بالمنحر ولم يعرف"
حضرت مختار بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو دیکھا کہ انہوں نے منیٰ کے قربان گاہ میں اونٹوں کو ذبح کیا، اور ان کو عرفات لے کر نہ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16246، ترقيم محمد عوامة 15774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16246 in Urdu