مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
457. ما قالوا: أين تنحر البدن؟
اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 15779 ترقیم الشثری: -- 16252
١٦٢٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج قال: قلت لعطاء: اين انحر هديي باعلى مكة (او في اسفلها؟) (١) قال: نعم، قلت: بالابطح؟ قال: نعم، قلت: في بيتي؟ قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، قال: قلت لعطاء: " اين انحر هديي باعلى مكة او في اسفلها؟ قال: نعم , قلت: بالابطح؟ قال: نعم , قلت: في بيتي؟ قال: نعم"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میں قربانی کہاں پر کروں؟ آپ نے فرمایا مکہ مکرمہ اوپر والی جانب، میں نے عرض کیا نیچے کی طرف کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں، میں نے عرض کیا کہ مقام الابطح میں؟ آپ نے فرمایا ہاں، میں نے عرض کیا اور گھر میں؟ آپ نے فرمایا، ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16252، ترقيم محمد عوامة 15779)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16252 in Urdu