🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
458. في الرجل والمرأة نسيا أن يقصرا
مرد یا عورت اگر قصر کروانا بھول جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15784 ترقیم الشثری: -- 16257
١٦٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن سالم والقاسم وعطاء وطاوس ومجاهد في المراة تمر (بالموقف) (١) راجعة من مكة فلم تقصر، قالوا: لا يؤاخذها الله بالنسيان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (بالوقت).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن يمان، عن سفيان، عن جابر، عن سالم، والقاسم، وعطاء، وطاوس، ومجاهد، في المراة تمر بالموقف راجعة من مكة فلم تقصر، قالوا:" لا يؤاخذها الله بالنسيان" ,
ایک خاتون مکہ مکرمہ سے لوٹ رہی تھی وہ موقف کے پاس سے گزری اور اس نے قصر نہیں کروایا ہوا تھا، حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے فرمایا اللہ تعالیٰ نسیان پر اس کا مواخذہ نہیں فرمائے گا۔ حضرت ابن الاسود اور حضرت شعبی i فرماتے ہیں کہ وہ قصر کروائے گی اور اس پر دم لازم ہے اس کا حج مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16257، ترقيم محمد عوامة 15784)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16257 in Urdu