مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 15817 ترقیم الشثری: -- 16292
١٦٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح قال: دخلت مكة مع القاسم ليلا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن افلح، قال: " دخلت مكة مع القاسم ليلا"
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16292، ترقيم محمد عوامة 15817)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16292 in Urdu