🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15824 ترقیم الشثری: -- 16299
١٦٢٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حميد قال: سالت طاوسا عن رجل دخل مكة ليلا، فقال: او ليس تلك الغنيمة الباردة؟.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حميد، قال: سالت طاوسا عن رجل دخل مكة ليلا؟ فقال: او ليس تلك الغنيمة الباردة!"
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ کیا ٹھنڈک غنیمت نہیں ہے؟! پھر میں نے حضرت قاسم اور حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ حضرات نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16299، ترقيم محمد عوامة 15824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16299 in Urdu