مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 15825 ترقیم الشثری: -- 16301
١٦٣٠١ - (١) قال: وحدثني يعلى بن حكيم ان سعيد بن جبير قدم مكة ليلا (وطاف) (٢) (فما علمنا به) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ف]: زيادة (حدثنا أبو بكر)، والقائل هو حميد الطويل.
(٢) في [ب، جـ]: (فطاف)، وكذا في [ط].
(٣) في [س، ط]: (وما علمنا به)، وفي [ب]: (في علمانه).
قال: وحدثني يعلى بن حكيم، ان سعيد بن جبير " قدم مكة ليلا فطاف فما علمنا به" ,
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن حکم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رات کو مکہ تشریف لائے اور طواف فرمایا، پس ہمیں نہیں معلوم تھا اس کے متعلق، اور حضرت عمر بن عبد العزیز نے اسی طرح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16301، ترقيم محمد عوامة 15825)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16301 in Urdu