مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 15829 ترقیم الشثری: -- 16306
١٦٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن امية عن مزاحم (بن ابي مزاحم) (١) عن عبد العزيز بن عبد الله بن (خالد) (٢) بن اسيد عن محرش ان النبي ﷺ اعتمر من الجعرانة ثم رجع إليها كبائت، قال: ورايت ظهره فإنه سبيكة فضة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، س، هـ]: (خلاد).
(٣) حسن؛ مزاحم صدوق، انظر: ما تقدم برقم [١٤٢٥١] و [١٦٣٠٢].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة ، عن إسماعيل بن امية ، عن مزاحم بن ابي مزاحم ، عن عبد العزيز بن عبد الله بن خالد بن اسيد ، عن مخرش , ان النبي صلى الله عليه وسلم اعتمر من الجعرانة، ثم رجع إليها كبائت , قال: ورايت ظهره كانه سبيكة فضة"
حضرت محرش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام جعرانہ سے عمرہ فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی طرف لوٹے رات گزارنے والے کی طرح، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کمر مبارک کو دیکھا وہ چاندی کی دھات کی طرح چمک رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16306، ترقيم محمد عوامة 15829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16306 in Urdu