🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
465. في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم
کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15836 ترقیم الشثری: -- 16313
١٦٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن جعفر عن (اشعث) (١) عن الحسن سئل عن الرجل إذا رمى الصيد وهو في الحرم فخرج من الحرم فمات، انه قال: ⦗٨٢⦘ يضمن، وإذا رماه في الحل و (الصيد في الحل) (٢) ، ثم دخل الحرم فمات انه قال: لا يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (أشعب).
(٢) سقط من: [هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن جعفر، عن اشعث، عن الحسن سئل عن " الرجل إذا رمى الصيد وهو في الحرم فخرج من الحرم فمات؟ انه قال: يضمن , وإذا رماه في الحل، والصيد في الحل، ثم دخل الحرم فمات؟ انه قال: لا يضمن"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک آدمی حرم میں موجود شکار کو مارے اور وہ شکار حرم سے نکل کر مرجائے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ اس کا ضامن ہوگا اور اگر وہ حل میں شکار کو مارے شکار بھی حل میں موجود ہو پھر وہ شکار حرم میں داخل ہو کر مرجائے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ ضامن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16313، ترقيم محمد عوامة 15836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16313 in Urdu