مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
465. في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم
کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
ترقیم عوامۃ: 15839 ترقیم الشثری: -- 16316
١٦٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن عطاء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن حجاج، عن عطاء،
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اگر حدود حرم سے باہر شکار کیا جائے لیکن وہ حرم میں مرے تو کفارہ ادا کیا جائے گا اور اگر حرم میں شکار کیا جائے اور وہ حدود حرم سے باہر مرے تو بھی کفارہ ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16316، ترقيم محمد عوامة 15839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16316 in Urdu