🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
466. في الغسل عند الإحرام
احرام باندھتے وقت غسل کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15844 ترقیم الشثری: -- 16322
١٦٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (نعيم) (١) عن الربيع عن عطاء انه كان (يعجبه ان) (٢) يغتسل عند الإحرام وإذا دخل مكة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) زيادة من: [ب، جـ، ز، ط].

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو نعيم، عن الربيع، عن عطاء، انه " كان يعجبه ان يغتسل عند الإحرام وإذا دخل مكة"
حضرت عطاء احرام باندھتے اور مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے وقت غسل کرنے کو پسند فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16322، ترقيم محمد عوامة 15844)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16322 in Urdu