مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
472. في القملة يقتلها المحرم
محرم جُوْں کو اگر مار دے
ترقیم عوامۃ: 15878 ترقیم الشثری: -- 16357
١٦٣٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحر بن (صياح) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (صباح).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن شعبة، عن الحر بن صياح،
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر جوں مار دے؟ آپ نے فرمایا روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16357، ترقيم محمد عوامة 15878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16357 in Urdu