🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
474. في الإيضاع في وادي محسر
وادی محسّر میں اونٹ (سواری)کو تیز چلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15889 ترقیم الشثری: -- 16369
١٦٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن [هاشم (عن] (١) هشام) (٢) عن ابيه قال: كان عمر يوضع يقول: (إليك) (٣) تعدو قلقا وضينها … معترض في بطنها جنينها مخالف دين النصارى دينها (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب، هـ]: (إليكن).
(٤) منقطع؛ عروة بن الزبير لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن هاشم، عن هشام، عن ابيه، قال: كان عمر يوضع , يقول:" إليكن تعدو قلقا وضينها معترض في بطنها جنينها مخالف دين النصارى دينها" قال:
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر سواری کو تیز کرتے اور یہ اشعار پڑھتے: تیری طرف سواری تیز رفتاری سے چلتی ہے، حتیٰ کہ کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کے پیٹ میں اس کا بچہ حرکت کرتا ہے، اس کا دین نصاریٰ کے دین سے مختلف ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر سواری کو بہت تیز چلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16369، ترقيم محمد عوامة 15889)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16369 in Urdu