مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15897 ترقیم الشثری: -- 16379
١٦٣٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: كان ابي ينحر بدنته وهي قائمة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن هشام بن عروة، قال: كان ابي " ينحر بدنته وهي قائمة"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد اونٹنی کو کھڑا کر کے نحر فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16379، ترقيم محمد عوامة 15897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16379 in Urdu