مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15899 ترقیم الشثری: -- 16382
١٦٣٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن عبيد عن إسماعيل بن ابي خالد عن إبراهيم قال: كان ابن عمر إذا اراد ان ينحر (بدنة عقلها) (١) فقامت على ثلاث، ثم نحرها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (مد عقالها)، وفي [أ، ز]: (هديه عقلها).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن عبيد، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن إبراهيم، قال: كان ابن عمر " إذا اراد ان ينحر هديه عقالها، فقامت على ثلاث , ثم نحرها"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب ھدی کا جانور ذبح کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کی کلائی کو ران سے ملا کر باندھتے اور اس کو تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے پھر ذبح فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16382، ترقيم محمد عوامة 15899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16382 in Urdu