مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15902 ترقیم الشثری: -- 16385
١٦٣٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن نافع (بن عمر عن عمرو) (١) بن دينار قال: رايت ابن عمر بعد ما كبر ينحرها باركة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن نافع بن عمر، عن عمرو بن دينار، قال: رايت ابن عمر " بعد ما كبر ينحرها باركة".
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمر رسیدہ ہونے کے بعد اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16385، ترقيم محمد عوامة 15902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16385 in Urdu