مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15904 ترقیم الشثری: -- 16387
١٦٣٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح عن القاسم انه نحرها وهي قائمة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن افلح، عن القاسم، انه" نحرها وهي قائمة"
حضرت قاسم نے اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16387، ترقيم محمد عوامة 15904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16387 in Urdu