مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15906 ترقیم الشثری: -- 16389
١٦٣٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد (١) عن اشعث عن من يذكر عن ابن عباس قال (٢) : راى رجلا ينحر بدنته باركة: (فقال) (٣) : قياما سنة محمد ﷺ (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن ابن جريج عن ابن ملكية عن ابن عباس).
(٢) في [هـ]: (لما).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مجهول.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن اشعث، عمن يذكر، عن ابن عباس ، قال لما راى رجلا ينحر بدنته باركة: فقال:" قياما سنة محمد صلى الله عليه وسلم".
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا جو اونٹ کو بٹھا کر ذبح کر رہا تھا آپ نے فرمایا اس کو کھڑا کر کے ذبح کرو یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16389، ترقيم محمد عوامة 15906)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16389 in Urdu