مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15911 ترقیم الشثری: -- 16394
١٦٣٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال حدثنا (ورقاء) (١) عن عمرو بن دينار قال: رايت ابن الزبير ينحرها وهي قيام معقولة إحدى يديها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رقاء)، وفي [ف]: (وقاء).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا شبابة، قال: نا ورقاء، عن عمرو بن دينار، قال: رايت ابن الزبير " ينحرها وهي قيام معقولة إحدى يديها"
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا وہ اونٹ کو کھڑا کر کے اس کا ایک ہاتھ باندھ کر اس کو ذبح فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16394، ترقيم محمد عوامة 15911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16394 in Urdu