🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
482. من قال: ليس على أهل مكة عمرة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15936 ترقیم الشثری: -- 16419
١٦٤١٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على اهل مكة عمرة، إنما يعتمر من زار البيت ليطوف به، واهل مكة يطوفون متى شاؤوا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ز].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " ليس على اهل مكة عمرة , إنما يعتمر من زار البيت ليطوف به , واهل مكة يطوفون متى شاءوا"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والوں پر عمرہ نہیں ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے مکہ والو! تم پر عمرہ نہیں ہے، بیشک تمہارا عمرہ تو یہ ہے کہ تم بیت اللہ کی زیارت کرلو، پس جس شخص کے اور حرم کے درمیان بطن وادی ہو وہ بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہو، حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بطن وادی کو حل سمجھتے تھے؟ آپ نے فرمایا بطن وادی مقام حل ہی ہے (یعنی حرم میں داخل نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16419، ترقيم محمد عوامة 15936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16419 in Urdu