🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16030 ترقیم الشثری: -- 16521
١٦٥٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن افلح عن القاسم عن عائشة قالت: خرجنا مع رسول الله ﷺ مهلين بالحج في اشهر الحج وايام الحج، حتى قدمنا سرف فقال رسول الله ﷺ لاصحابه:"من لم يكن منكم ساق هديا ⦗١٢٣⦘ فاحب ان يهل من (حجه) (١) بعمرة فليفعل" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حجه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥٦٠)، ومسلم (١٢١١).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل ، عن افلح ، عن القاسم ، عن عائشة ، قالت: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم مهلين بالحج في اشهر الحج وايام الحج , حتى قدمنا سرف , فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لاصحابه: " من لم يكن منكم ساق هديا فاحب ان يهل من حجة بعمرة فليفعل"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے مہینے میں، حج کے دنوں میں حج کا احرام باندھ کر نکلے، جب ہم لوگ مقام سرف میں پہنچے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: جن کے پاس ھدی کا جانور نہیں ہے تو ان کے لیے یہ زیادہ پسندیدہ ہے کہ وہ حج سے عمرہ کے لیے حلال ہوجائیں، پس ان کو چاہئے کہ وہ ایسا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16521، ترقيم محمد عوامة 16030)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16521 in Urdu