مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16033 ترقیم الشثری: -- 16524
١٦٥٢٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن المرقع عن ابي ذر قال: ليس لاحد ان يهل بالحج ثم يجعلها عمرة إلا للركب الذين كانوا مع النبي ﷺ] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق، وانظر: ما قبله.
0
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے لیے یہ نہیں ہے کہ وہ حج کے لیے احرام باندھنے کے بعد اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے، سوائے ان لوگوں کے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16524، ترقيم محمد عوامة 16033)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16524 in Urdu