مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
525. (في رجل نسي طواف الواجب)
(ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
ترقیم عوامۃ: 16100 ترقیم الشثری: -- 16594
١٦٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سالت سفيان عن رجل نسي ان يطوف (الطواف) (١) الواجب فطاف طواف (الصدر) (٢) ، ثم نفر؟ فقال سفيان: طواف الصدر هو الواجب، وعليه (دم) (٣) لطواف الصدر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ط]: (طواف).
(٢) في [أ، ب، ط]: (صدر).
(٣) في [هـ]: (هو).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: سالت سفيان عن رجل نسي ان يطوف طواف الواجب فطاف طواف الصدر ثم نفر؟ فقال سفيان:" طواف الصدر هو الواجب , وعليه دم لطواف الصدر" ,
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص طواف واجب بھول جائے اور وہ طواف وداع کر کے چلا جائے؟ حضرت سفیان نے فرمایا طواف صدر واجب ہے اس پر طواف صدر کے لیے دم لازم ہے، اور حضرت حسن بن صالح نے فرمایا نہیں کافی ہوگا، گویا کہ اس نے طواف ہی نہیں کیا، اور اگر قران کرنے والا عمرہ سے پہلے حج کے لیے طواف کرلے؟ فرمایا جو طواف اس نے حج کے لیے کیا ہے وہ عمرہ کے لیے بنایا جائے گا، اور اس کے ذمہ حج کے لیے دوبارہ طواف کرنا لازم ہے، اور حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اس کے لیے کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16594، ترقيم محمد عوامة 16100)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16594 in Urdu