مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
531. من قال: (العجاج) يكتبون ليلة القدر
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حاجیوں کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 16108 ترقیم الشثری: -- 16605
١٦٦٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن محمد بن سوقة عن عكرمة قال: يكتب حاج بيت (الله) (١) في ليلة القدر باسمائهم واسماء آبائهم، فما يغادر منهم احد ولا يزاد فيهم احد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حدثنا ابو بكر، قال: نا المحاربي، عن محمد بن سوقة، عن عكرمة، قال: " يكتب حاج بيت الله في ليلة القدر باسمائهم واسماء آبائهم , فما يغادر منهم احد ولا يزاد فيهم احد"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا حج کرنے والوں کے نام اور ان کے آباؤ اجداد کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں، پس ان میں سے نہ کسی کو چھوڑا جاتا ہے اور نہ ہی ان میں کسی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16605، ترقيم محمد عوامة 16108)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16605 in Urdu