🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
541. من كان إذا صعد منبر النبي ﷺ خلع نعليه
جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16131 ترقیم الشثری: -- 16629
١٦٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى (عن) (١) ثابت بن قيس قال: رايت ابا بكر إذا رقى (على المنبر) (٢) خلع نعليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط]، وبدلها في [ط]: (في).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا معن بن عيسى، عن ثابت بن قيس، قال: رايت ابا بكر " إذا رقى خلع نعليه"
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھے تو جوتے اتار لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16629، ترقيم محمد عوامة 16131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16629 in Urdu