مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
548. في رجل يطوف وهو مضطبع
طواف کے دوران چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا
ترقیم عوامۃ: 16143 ترقیم الشثری: -- 16641
١٦٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن العدني قال: رايت محمد بن علي يرمل بين الركن اليماني والحجر وهو مضطبع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا روح بن عبادة، عن محمد بن عبد الرحمن العدني، قال: رايت محمد بن علي " يرمل بين الركن اليماني والحجر وهو مضطبع"
حضرت محمد بن عبد الرحمن العدنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنی چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16641، ترقيم محمد عوامة 16143)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16641 in Urdu