🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16180 ترقیم الشثری: -- 16679
١٦٦٧٩ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن (طاوس) (١) قال: (اتي) (٢) عمر بامراة قد حملت، فقالت: (تزوجني، فقال: إني تزوجتها بشهادة) (٣) من امي واختي، ⦗١٦٣⦘ ففرق بينهما ودرا عنهما الحد، وقال: لا نكاح إلا بولي (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عطاء).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ك، ز]: (أوتي).
(٣) في [هـ]: (تزوجت الشهادة).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(٥) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، وطاوس لم يدرك عمر.

حدثنا ابن فضيل، عن ليث، عن طاوس، قال: اتي عمر بامراة قد حملت، فقالت: تزوجني فقال:" إني تزوجتها بشهادة من امي واختي , ففرق بينهما ودرا عنهما الحد , وقال: " لا نكاح إلا بولي"
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک حاملہ عورت لائی گئی۔ اس نے کہا کہ میرے خاوند نے مجھ سے شادی کی ہے۔ خاوند نے کہا کہ میں نے اپنی ماں اور اپنی بہن کو گواہ بنا کر اس سے شادی کی تھی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دونوں میں فرقت کروائی اور ان سے حد کو ساقط کردیا اور فرمایا کہ ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16679، ترقيم محمد عوامة 16180)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16679 in Urdu