مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
ترقیم عوامۃ: 16184 ترقیم الشثری: -- 16683
١٦٦٨٣ - حدثنا معتمر عن ابيه قال: (قلت) (١) للحسن: جارية من اهل ⦗١٦٤⦘ الارض (يعني) (٢) ليس لها مولى، خطبها رجل، (يزوجها) (٣) رجل من جيرانها، قال: (تاتي) (٤) الامير قال: فإنها اضعف من ذلك، قال: فتكلم رجلا (يكلم) (٥) لها الامير، قال: فإنها اضعف من ذلك، قال: لا اعلم إلا (ذلك) (٦) قال: قلت له: (فالقاضي؟ قال) (٧) : فالقاضي (إذن) (٨) ، إلا انه يجعل القاضي رخصة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قالت).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [هـ، س]: (تزوجتها).
(٤) في [هـ، س]: (تالي).
(٥) في [هـ]: (يحكم).
(٦) في [أ، ب، جـ، ك، ز]: (ذاك).
(٧) سقط من: [هـ، س].
(٨) في [أ، هـ]: (إذا).
حدثنا معتمر، عن ابيه، قال: قالت للحسن " جارية من اهل الارض يعني: ليس لها مولى , خطبها رجل , يزوجها رجل من جيرانها؟ , قال: تاتي الامير، قال: فإنها اضعف من ذلك؟ قال: فتكلم رجلا يكلم لها الامير , قال: فإنها اضعف من ذلك , قال: لا اعلم إلا ذلك , قال: قلت له: فالقاضي؟ قال:" فالقاضي" إذا , إلا انه يجعل القاضي رخصة"
حضرت معتمر کے والد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ اگر کسی لڑکی کا کوئی ولی نہ ہو اور کوئی شخص اسے نکاح کا پیغام بھیجے تو کیا اس لڑکی ہمسایہ اس کا نکاح کرواسکتا ہے؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ وہ امیر وقت سے کہے گی۔ میں نے کہا کہ اگر وہ اس کی دسترس نہ رکھتی ہو تو؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کسی آدمی کے ذمے لگائے کہ وہ امیر سے بات کرے۔ میں نے کہا کہ اگر وہ اس کی بھی دسترس نہ رکھتی ہو تو؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اس سے زیادہ نہیں جانتا۔ میں نے کہا کہ کیا قاضی اس کا نکاح کراسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں اس صورت میں قاضی کراسکتا ہے۔ البتہ حضرت حسن نے قاضی کے لئے رخصت رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16683، ترقيم محمد عوامة 16184)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16683 in Urdu