مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في المرأة إذا تروجت بغير ولي
اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16193 ترقیم الشثری: -- 16693
١٦٦٩٣ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن مصعب قال: سالت إبراهيم عن امراة تزوجت بغير ولي فسكت.
حدثنا ابو داود، عن شعبة، عن مصعب، قال: سالت إبراهيم، عن " امراة تزوجت بغير ولي فسكت" ,
حضرت مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرسکتی ہے؟ وہ خاموش رہے۔ میں نے حضرت سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16693، ترقيم محمد عوامة 16193)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16693 in Urdu