مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. ما كره أن يستنجي به ولم يرخص فيه
جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
ترقیم عوامۃ: 1667 ترقیم الشثری: -- 1671
١٦٧١ - حدثنا حفص عن مسعر عن عبد الملك -يعني ابن ميسرة- قال: لا باس إذا قلبته، او حككته.
حدثنا حفص، عن مسعر، عن عبد الملك يعني ابن ميسرة قال:" لا باس إذا قلبته او حككته"
حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس کو رگڑ کر یا دوسری جانب سے استنجا کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1671، ترقيم محمد عوامة 1667)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1671 in Urdu