مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في المرأة تزوج نفسها
کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16213 ترقیم الشثری: -- 16717
١٦٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد قال: جاءت ⦗١٧٣⦘ امراة إلى جابر بن زيد فقالت: إني زوجت نفسي، فقال: إنك (لتحدثيني) (١) انك (لزنيت) (٢) ؟ (فسفعت) (٣) (برنة) (٤) ثم انطلقت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لتجدني).
(٢) في [س]: (لرأيت)؛ وفي [هـ]: (زنيت).
(٣) في [ز]: (فشفعت)، وفي [س]: (فسمعت).
(٤) في [هـ]: (برهة)، والمراد أنه تغير لونها مع حصول صوت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا غسان بن مضر، عن سعيد بن يزيد، قال: جاءت امراة إلى جابر بن زيد، فقالت: إني زوجت نفسي , فقال:" إنك لتحدثيني انك لزنيت"، فسفعت برهة ثم انطلقت
حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت جابر بن زید کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی شادی کرادی۔ حضرت جابر بن زید نے فرمایا کہ تو مجھ سے یہ گفتگوکررہی ہے کہ تو نے زنا کیا ہے! یہ سن کر اس عورت نے چیخ ماری اور اس کا رنگ بدل گیا پھر وہ چلی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16717، ترقيم محمد عوامة 16213)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16717 in Urdu