مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
ترقیم عوامۃ: 16219 ترقیم الشثری: -- 16723
١٦٧٢٣ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: كان رسول الله ﷺ إذا خطب (احد) (١) من بناته جلس إلى جنب خدرها فقال:"إن فلانا يخطب فلانة" فإن سكتت زوجها وإن طعنت بيدها -واشار حفص بيده السبابة- اي (يقول في فخذه) (٢) لم يزوجها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (أحدًا).
(٢) في [هـ]: (تطعن في الخدر).
(٣) مرسل؛ عطاء تابعي، أخرجه عبد الرزاق ١٠٢٧٧، وسعيد بن منصور (٥٧٧)، وابن حبان في الثقات ٩/ ٢٢٠.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی صاحبزادی کاپیغامِ نکاح آتا تو آپ اس کے پردہ والے کمرے کے پاس بیٹھ کر فرماتے کہ فلاں نے فلانی کے لئے پیغامِ نکاح بھیجا ہے۔ اگر وہ خاموش رہتیں تو وہ نکاح کرادیتے اور اگر وہ اپنے ہاتھ چبھوتیں تو آپ ان کی شادی نہ کراتے۔ یہ کہتے ہوئے راوی حضرت حفص نے اپنی انگشتِ شہادت کو ران میں چبھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16723، ترقيم محمد عوامة 16219)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16723 in Urdu