مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
ترقیم عوامۃ: 16225 ترقیم الشثری: -- 16729
١٦٧٢٩ - حدثنا ابو خالد عن مالك بن انس قال: كان القاسم وسالم يقولان: إذا زوج ابو البكر البكر فهو لازم لها وإن كرهت.
حدثنا ابو خالد، عن مالك بن انس، قال: كان القاسم، وسالم، يقولان: " إذا زوج ابو البكر البكر ؛ فهو لازم لها وإن كرهت"
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرمایا کرتے تھے کہ جب باکرہ کے باپ نے اس کا نکاح کرادیا تو وہ طے ہوگیا خواہ اس کو ناپسندہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16729، ترقيم محمد عوامة 16225)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16729 in Urdu