مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
ترقیم عوامۃ: 16227 ترقیم الشثری: -- 16731
١٦٧٣١ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا يجبر على النكاح إلا الاب.
حدثنا شريك، عن جابر، عن عامر، قال: " لا يجبر على النكاح إلا الاب"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باپ کے سوا کوئی عورت کو نکاح پر مجبور نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16731]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16731، ترقيم محمد عوامة 16227)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16731 in Urdu