مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
ترقیم عوامۃ: 16233 ترقیم الشثری: -- 16737
١٦٧٣٧ - حدثنا سلام عن ابي إسحاق عن ابي بردة قال: قال رسول الله ﷺ:"ايما يتيمة خطبت فلا تنكح حتى تستامر، فإن هي اقرت (فلتنكح) (١) وإقرارها سكوتها، وإن انكرت فلا تنكح" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فلا تنكح).
(٢) مرسل؛ أبو بردة تابعي، وأخرجه متصلًا من حديث أبي موسى: أحمد (١٩٦٥٧)، والبزار (١٤٢٢/ كشف)، والدارقطني ٣/ ٢٤٢، وانظر: رقم [١٦٧٨٥] و [١٦٦٨٧].
حضرت ابوبردہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کسی یتیم لڑکی کو نکاح کا پیغام بھجوایا گیا تو اس کا نکاح اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک اس سے اجازت نہ طلب کی جائے۔ اگر وہ ہاں کردے تو اس کا نکاح کرادیا جائے اور اس کا سکوت اس کا اقرار ہے۔ اگر وہ انکار کردے تو اس کا نکاح نہیں کرایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16737، ترقيم محمد عوامة 16233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16737 in Urdu