مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
ترقیم عوامۃ: 16236 ترقیم الشثری: -- 16740
١٦٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) (عبدة) (٢) بن سليمان عن (مجالد) (٣) عن الشعبي عن علي [وعمر وشريح قالوا: تستامر اليتيمة في نفسها، ورضاها ان تسكت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (نمرة)، وفي [هـ]: (عروة).
(٣) في [أ، س]: (مخالد).
(٤) ضعيف؛ مجالد ضعيف.
حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے اس کے دل کی اجازت طلب کی جائے گی اور اس کی رضا اس کی خاموشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16740، ترقيم محمد عوامة 16236)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16740 in Urdu