🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
جن حضرات کے نزدیک نابالغ بیٹے کانکاح کرانا باپ کے لئے جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16261 ترقیم الشثری: -- 16766
١٦٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عياش) (١) عن عبد الله بن دينار عمن حدثه عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ: (إذا انكح الرجل ابنه وهو كاره فليس بنكاح، وإذا زوجه وهو صغير جاز نكاحه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ك]: (عباس).
(٢) مرسل مجهول؛ الحسن تابعي، والراوي عنه مبهم.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عياش ، عن عبد الله بن دينار ، عمن حدثه، عن الحسن ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا انكح الرجل ابنه وهو كاره فليس بنكاح , وإذا زوجه وهو صغير جاز نكاحه"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر آدمی نے اپنے بالغ بیٹے کا نکاح کرایا اور وہ اس پر راضی نہیں تھا تو یہ نکاح جائز نہیں ہے۔ اگر اس کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کا نکاح کرایا تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16766، ترقيم محمد عوامة 16261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16766 in Urdu