مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. على من يكون المهر؟
اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 16269 ترقیم الشثری: -- 16774
١٦٧٧٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت (الحكم) (١) وحمادا عن الرجل يزوج ابنه وهو صغير، قال (الحكم) (٢) : على (الابن) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحسن).
(٢) في [س]: (الصداق)، وسقط من: [ب].
(٣) في [هـ]: (ابن).
حدثنا حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا، عن الرجل" يزوج ابنه وهو صغير , قال الحكم: على الابن ,
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اپنے نابالغ بچے کی شادی کرادے تو مہر کس پر واجب ہوگا؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ مہر لڑکے پر واجب ہے۔ حضرت حماد نے فرمایا کہ باپ پر لازم ہے۔ حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مہر اس پر واجب ہے جس کا تم نے نکاح کرایا یعنی لڑکے پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16774، ترقيم محمد عوامة 16269)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16774 in Urdu