🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الرجل: (يزوج)، أيشترط إمساكا بمعروف؟
کیا کوئی آدمی کسی لڑکی کی شادی کراتے وقت امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا)یا تسریح باحسان(بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) کی شرط لگاسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16279 ترقیم الشثری: -- 16786
١٦٧٨٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة ومجاهد ﴿واخذن منكم ميثاقا غليظا﴾، (قالا) (١) : اخذتموهن بامانة الله، واستحللتم فروجهن بكلمة الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، س، ك]: (قال).
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عكرمة، ومجاهد: واخذن منكم ميثاقا غليظا سورة النساء آية 21 قال:" اخذتموهن بامانة الله واستحللتم فروجهن بكلمة الله"
حضرت عکرمہ اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَأَخَذْنَ مِنْکُمْ مِیثَاقًا غَلِیظًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ تم نے ان سے اللہ کی امانت کو لیا ہے اور ان کی شرم گاہوں کو اپنے لئے اللہ کے کلمے سے حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16786، ترقيم محمد عوامة 16279)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16786 in Urdu