مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. الرجل يتزوج الأمة من كرهه
جن حضرات کے نزدیک آزادآدمی کا باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 16313 ترقیم الشثری: -- 16824
١٦٨٢٤ - حدثنا معتمر عن ابي عبيدة عن عمارة بن (حيان) (١) ان امراة اتت جابر بن زيد فقالت: إن رجلا يخطب علي امتي، قال: (لا) (٢) تزوجيه قالت: فإنه يخشى على نفسه، قال: لا تزوجيه، قالت: فإنه يخشى ان يزني بها، قال: فزوجيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ك، ز]: (حيان)، وفي [هـ، س، ط]: (حسان).
(٢) سقط من: [ز].
حدثنا معتمر، عن ابي عبيدة، عن عمارة بن حيان، ان امراة اتت جابر بن زيد، فقالت: " إن رجلا يخطب علي امتي , قال: لا تزوجيه، قالت: فإنه يخشى على نفسه , قال: لا تزوجيه , قالت: فإنه يخشى ان يزني بها , قال: فزوجيه"
حضرت عمارہ بن حیان کہتے ہیں کہ ایک عورت حضرت جابر بن زید کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ ایک آدمی نے میرے پاس میری باندی کے لئے نکاح کا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہاں اس کی شادی نہ کراؤ۔ اس عورت نے کہا کہ پیغام بھیجنے والے کو گناہ کا اندیشہ ہے۔ انہوں نے پھر فرمایا کہ وہاں اس کی شادی نہ کراؤ۔ اس عورت نے کہا کہ پیغام بھیجنے والے کو اندیشہ ہے کہ وہ اس باندی سے زنا کر بیٹھے گا۔ انہوں نے فرمایا کہ پھر وہاں اس کی شادی کرادو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16824، ترقيم محمد عوامة 16313)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16824 in Urdu