مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 16346 ترقیم الشثری: -- 16859
١٦٨٥٩ - حدثنا شريك عن جابر عن ابي جعفر.
حدثنا شريك، عن جابر، عن ابي جعفر،
حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرسکتا ہے اور باندی کو ایک جبکہ آزادکودودن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16859، ترقيم محمد عوامة 16346)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16859 in Urdu