🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. من قال: لا يتيمم حتى يجد الماء
جن حضرات کے نزدیک جنبی تیمم نہیں کر سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1682 ترقیم الشثری: -- 1686
١٦٨٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن (زبيد) (١) قال: اجنبت، فلم اجد الماء، فسالت ابا عطية، فقال: لا تصل، وسالت سعيد بن جبير فقال: تيمم وصل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (ابن الحارث اليامي).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن زبيد قال: " اجنبت فلم اجد الماء فسالت ابا عطية فقال: لا تصل. وسالت سعيد بن جبير فقال: تيمم وصل"
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جنابت کا شکار ہوگیا، میرے پاس پانی نہ تھا، میں نے حضرت ابو عطیہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز نہ پڑھو، حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تیمم کر کے نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1686، ترقيم محمد عوامة 1682)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1686 in Urdu