مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16370 ترقیم الشثری: -- 16884
١٦٨٨٤ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي (ذئب) (١) قال: سالت عطاء عن الرجل (تكون) (٢) (تحته) (٣) الامة (فيشتريها) (٤) قال: ⦗٢٠٥⦘ هي (امته) (٥) يصنع بها ما شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (دهب).
(٢) في [س]: (يكون).
(٣) في [أ، ب]: (تحت).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (يشتريها)، وفي [ز]: (فاشتراها).
(٥) في [أ، هـ]: (أمة).
حدثنا حماد بن خالد، عن ابن ابي ذئب، قال: سالت عطاء، عن الرجل تكون تحته الامة فيشتريها، قال:" هي امته يصنع بها ما شاء" ,
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اسے خرید لے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کی باندی ہے وہ اس کے ساتھ جو چاہے کرے۔ میں نے یہی سوال حضرت زہری سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16884، ترقيم محمد عوامة 16370)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16884 in Urdu