🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16371 ترقیم الشثری: -- 16886
١٦٨٨٦ - حدثنا خالد بن حبان عن (جعفر) (١) بن برقان قال: سالت الزهري عن رجل كانت تحته امة فاشتراها، قال: هدم الشراء النكاح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حفص).
حدثنا خالد بن حيان، عن جعفر بن برقان، قال: سالت الزهري، عن رجل كانت تحته امة فاشتراها , قال:" هدم الشراء النكاح" ,
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے نکاح میں باندی تھی پھر اس نے اسے خرید لیا۔ انہوں نے فرمایا کہ خریدنا نکاح کو ختم کردے گا۔ حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں میمون بن مہران سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے دونوں دروازوں سے جائز ہے، نکاح کے دروازے سے بھی اور ملکیت کے دروازے سے بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16886، ترقيم محمد عوامة 16371)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16886 in Urdu