مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. من كان يكره النكاح في أهل الكتاب
جن حضرات نے اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 16418 ترقیم الشثری: -- 16936
١٦٩٣٦ - حدثنا (ابو) (١) خالد الاحمر عن عبد الملك قال: سالت عطاء عن نكاح اليهوديات والنصرانيات فكرهه فقال: كان ذلك والمسلمات قليل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن عبد الملك، قال: سالت عطاء: " عن نكاح اليهوديات والنصرانيات فكرهه فقال: كان ذلك والمسلمات قليل"
حضرت عبدا لملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ایسا کرنا مکروہ ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ اس زمانے میں مسلمان عورتیں کم تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16936، ترقيم محمد عوامة 16418)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16936 in Urdu