🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16424 ترقیم الشثری: -- 16942
١٦٩٤٢ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم عن جار لحذيفة عن حذيفة انه (نكح) (١) يهودية وعنده عربيتان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أنكح).
(٢) مجهول.

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن شعبة، عن الحكم، عن جار لحذيفة، عن حذيفة :" انه نكح يهودية وعنده عربيتان"
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ایک پڑوسی فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک یہودیہ سے شادی کی حالانکہ ان کے نکاح میں دو عربی عورتیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16942، ترقيم محمد عوامة 16424)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16942 in Urdu