مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 16427 ترقیم الشثری: -- 16945
١٦٩٤٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن الحكم عن ابي عياض قال: لا باس بنكاح اليهوديات والنصرانيات إلا اهل الحرب.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، عن الحكم، عن ابي عياض، قال: " لا باس بنكاح اليهوديات والنصرانيات إلا اهل الحرب"
حضرت ابو عیاض فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ اہل حرب عورتوں سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16945، ترقيم محمد عوامة 16427)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16945 in Urdu