مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
ترقیم عوامۃ: 16431 ترقیم الشثری: -- 16949
١٦٩٤٩ - حدثنا عباد بن عوام عن سفيان بن حسين عن الحكم عن مجاهد عن ابن عباس قال: لا يحل نكاح نساء اهل الكتاب إذا كانوا حربا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا عباد بن عوام، عن سفيان بن حسين، عن الحكم، عن مجاهد، عن ابن عباس ، قال: " لا يحل نكاح نساء اهل الكتاب إذا كانوا حربا" ,
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں مصروف اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز نہیں۔ حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابراہیم کو بتائی تو وہ بہت خوش ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16949، ترقيم محمد عوامة 16431)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16949 in Urdu