🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. الرجل يتزوج المرأة على أنه حر (فيوجد) (مملوكا)
اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا توکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16464 ترقیم الشثری: -- 16986
١٦٩٨٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر بن زيد (عن) (١) : عبد اتى قوما فاخبرهم انه حر (فانكحوه) (٢) امراة حرة ثم علموا بعد ذلك انه عبد غرت به قال: إذا علمت به فإن شاءت (مكثت) (٣) (عنده) (٤) وإن شاءت فارقته ولا حق له عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [س، هـ]: (فانكحوا).
(٣) في [ط]: (سكت)، وفي [ك]: (شكس)، وفي [جـ]: (مكس)، وفي [س، هـ]: (سكنت).
(٤) في [س، ط، هـ]: (به).

حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، قال: سئل جابر بن زيد، عن عبد اتى قوما فاخبرهم انه حر فانكحوه امراة حرة، ثم علموا بعد ذلك انه عبد غرت به، قال:" إذا علمت به فإن شاءت مكثت عنده وإن شاءت فارقته، ولا حق له عليها"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی غلام کسی قوم کے پاس آیا اور اس نے ان سے کہا کہ وہ آزاد ہے۔ لوگوں نے ایک آزاد عورت کی اس سے شادی کرادی۔ پھر بعد میں انہیں علم ہوا کہ یہ غلام تھا اور اس عورت کو دھوکا دیا گیا ہے؟ حضرت جابر نے فرمایا کہ جب اسے علم ہو تو اسے اختیار ہوگا کہ چاہے اس کے پاس رہے اور اگر چاہے تو اس سے جدائی اختیار کرلے۔ مرد کو عورت پر کوئی حق حاصل نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16986، ترقيم محمد عوامة 16464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16986 in Urdu