مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
ترقیم عوامۃ: 16470 ترقیم الشثری: -- 16992
١٦٩٩٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن (ومحمد) (١) (قالا) (٢) : ثلاث آيات مبهمات: ﴿وحلائل ابنائكم﴾ و ﴿ما نكح آباؤكم﴾، ﴿وامهات نسائكم﴾ [النساء: ٢٢، ٢٣] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (قال).
حدثنا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، ومحمد , قالا: " ثلاث آيات مبهمات: وحلائل ابنائكم سورة النساء آية 23 , و ما نكح آباؤكم سورة النساء آية 22 , وامهات نسائكم سورة النساء آية 23"،
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ تین آیات مبہم ہیں { وَحَلاَئِلُ أَبْنَائِکُمْ } B{ مَا نَکَحَ آبَاؤُکُمْ } C { وَأُمَّہَاتُ نِسَائِکُمْ } حضرت اشعث فرماتے ہیں اور یہ D چوتھی آیت مبہم نہیں ہے { وَرَبَائِبُکُمَ اللاَّتِی فِی حُجُورِکُمْ مِنْ نِسَائِکُمْ } راوی حضرت معاذ نے اس آیت کو آخر تک پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16992، ترقيم محمد عوامة 16470)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16992 in Urdu