مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: 16480 ترقیم الشثری: -- 17003
١٧٠٠٣ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه سال عن رجل جرد جاريته هل تحل لابنه او لابيه: انه كان يكره ذلك إذا قبلها او جردها لشهوة.
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، انه سال عن " رجل جرد جاريته هل تحل لابنه او لابيه؟ انه كان يكره ذلك إذا قبلها او جردها لشهوة"
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو برہنہ دیکھ لے تو کیا وہ باندی اس کے باپ یا بیٹوں کے لئے حلال ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس نے اپنی باندی کا بوسہ لیا یاشہوت کیوجہ سے اس کے کپڑے اتارے تو اس کا باپ اور اس کے بیٹے اس باندی کو استعمال نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17003، ترقيم محمد عوامة 16480)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17003 in Urdu